Job Description
فوری ویزہ اور روانگی کے ساتھ سعودی عرب کی مشہور اور معروف کمپنی کے لیے درج ذیل افراد کی فوری ضرورت ہے۔ خواہشمند امیدوار جلد از جلد رجوع کریں۔
Positions
- جنرل الیکٹریشن: 1500 ریال
- لینڈ اسکیپ پیمبر: 1500 ریال
دورانیہ: 18 گھنٹے (ڈیوٹی + اوورٹائم)
معاہدہ کی مدت: 2 سال
Organization/Department Name
Salma Enterprises
Location
- Interview Venue Lahore: مکان نمبر A-147، ویسٹ ووڈ کالونی، الخان ہوٹل کے قریب، ٹھوکر نیاز بیگ چوک، لاہور
- Karachi Office: Suit No. 12-B، فرزانہ بلڈنگ، تیسری منزل، پلاٹ 7-8، شہید ملت روڈ، کراچی
Salary Package
1500 ریال + اوور ٹائم
- دیگر مراعات: رہائش، میڈیکل، ٹرانسپورٹ کمپنی کی ذمہ داری
- شرائط: مقامی لیبر قوانین کے مطابق
Last Date to Apply
17 دسمبر 2024
Contact Details
- Lahore Contact: 042-37498145 / 042-32087741
- Karachi Contact: 0320-6464927 / 0322-6464927
- Website: www.beoe.gov.pk/foreign-jobs